جناب حافظ عطاءالرحمن صاحب ڈی پی او جھنگ کے حکم پر آج آفیسرز سکول کالج سسٹم کے سپو رٹس ڈے کے موقع پر تقریب میں شرکت کر کے جناب ڈی پی او صاحب کا پیغام دیا کہ نوجوان ہمارے ملک کا سرمایہ ہیں اور نوجوانوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ سپورٹس کے پروگرامز میں شامل کیا جانا چاہیے کیونکہ صحت مند معاشرہ ہی صحت مند قابل نوجوان پیدا کرتا ہے